![]() |
Hazrat Abdullah Ibn Omar (radi Allahu anhu) once suffered from a cramp. Someone advised him to remember the person whom he loved the most. The great companion then proclaimed loudly, "Ya Muhammadah." It is recorded that he was immediately relieved. (Kitaabul Adaabul Mufrad). |
![]() |
It is an established practice of the people of Medina Shareef to proclaim "Ya Muhammadah" in times of difficulty and anxiety. (Naseem- ur Riyaaz) |
The most beautiful proof of calling to the Prophet (sallal laahu alaihi wasallam) is in the Attahiyaat, wherein every worshipper salutes and calls unto the Prophet (sallal laahu alaihi wasallam). If by using the Nida, causes one to be guilty of Shirk, then how is it that it is found in the Salaah?
الہی بحرمت بابرکت زبدۃ الفقھا سراج العاشقین بدرالملت صاحب شریعت والحقیقت المعرفت حضرت پیر پروفیسر ڈاکٹر علی محمد نقشبندی مجددی نعمتی فیصل آباد شریف
سالانہ محفل میلاد النبی صلئ الله علیہ و سلم
12 ربیع الاول شریف
کو منائی جاتی ہے
خواتین کی محفل میلاد النبی صلئ الله علیہ و سلم بھی منعقد ہوتی ہے
روزانہ محفل میلاد النبی صلئ الله علیہ و سلم
کی تفصیلات جاننے کیلئے نیچے کلک کریں
|
سوال:- زید موحد مسلمان جو خدا کو خدا اور رسول کو رسول جانتا ہے۔ نماز کے بعد اور دیگر اوقات میں رسول الله صلئ الله علیہ و سلم کو بکلمہ "یا" ندا کرتا ہےاور "الصلوہ والسلام علیک یارسول الله واسئلک الشفاعتہ یارسول الله" کہتا ہے۔ یہ کہنا جائز ہے یا نہیں- اور جو اس کلمہ کی وجہ سے کافر و مشرک کہیں ان کا کیا حکم ہے مزید پڑھیے ![]() |
ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ تمام انبیائے کرام علیہم السلام بالخصوص حضور رحمت للعا لمین صلئ الله علیہ و سلم حیات حقیقی جسمانی کے ساتھ زندہ ہیں۔ اپنی نورانی قبروں میں الله کا دیا ہوا رزق کھاتے ہیں۔ نمازیں پڑھتے ہیں۔ گونا گوں لذ تیں حاصل کر تے ہیں۔ سنتے ہیں دیکھتے ہیں جانتے ہیں کلام فرماتے ہیں اور سلام کرنے والوں کو جواب دیتے ہیں۔ مزید پڑھیے ![]() |
علمائے کرام اسا تذہ عظام والدین کریمین اور بزرگان دین کی قدم بوسی بلا شبہ جائز بلکہ سنت اور بکثرت احادیث سے ثابت ہے -لیکن بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ محض رسمی چیز ہے ۔ فقہ و حدیث سے اس کا کوئی ثبوت نہیں۔ مزید پڑھیے ![]() |
راہ دے راہ دے ہر کوئی آکھےمیں وی آکھاں راہ دے
بن مرشد راہ نہیں لبھدا تے رل مر سیں وچ راہ دے |
حضرت آنس رضی الله عنہ سے روایت ہے کی رسول الله صلی الله علیہ وآ لہ و سلم نے فرمایا " تم میں سے کوئی شخض مومن نہیں ہو سکتا , جب تک کہ اس کو اپنے ماں باپ اپنی اولاد اور سب لو گو ں سے زیادہ میری محبت نہ ہو - بخاری - مسلم
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا
|
جو شخض آنحضرت صلی الله علیہ وآ لہ و سلم کا طا لب ہے۔ اسے دنیاوی محبت سے پاک ہونا چاھیے۔ سلطان باہو رحمت الله علیہ
|
|
مولوی ہرگز نہ شد مولا ئے روم تا غلامی شمس تبریز نہ شد |
عیسئ خاک انہاں دے در دی گن تیمم کر دا
تاں ایں دست مبارک اس دا شافی ہر ضرر دا
|
میں ہی ہر مسلمان کا اس کی جان سے زیادہ والی ہوں - ابوداؤد
|